میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار ہمت کر کے اپنی آپ بیتی قلم بند کی اور اسے دنیا کے سامنے رکھا۔ وہ دکھ، وہ کرب، وہ جدوجہد جو برسوں میرے اندر خاموشی سے پلتی رہی، آج الفاظ بن کر سامنے آ گئی۔ میں نے یہ بتایا کہ سحرش زہرہ بخاری نے کن کن حالات کا سامنا کر کے یہ مقام حاصل کیا۔
سچ کہوں تو کبھی کبھی میں خود بھی حیران رہ جاتی ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اتنی عزت کیسے عطا کر دی۔ ایک استاد کو، ایک عام سی عورت کو، اس کے کام، اس کی محنت، اس کی جدوجہد کے بدلے اتنی پہچان کیسے مل گئی؟ جب ایجوکیشن منسٹر کی جانب سے میرے کام کو سراہا گیا، میری ایفرٹس، میری ہارڈ ورک کو اپریشیئیٹ کیا گیا تو دل نے گواہی دی کہ اللہ تعالیٰ واقعی کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کرتا۔ وہ دیر کرتا ہے، اندھیر نہیں۔
آج یہ ایک اوپن پلیٹ فارم ہے —
تمام فی میلز کے لیے بھی
تمام میلز کے لیے بھی
آپ سب میرے بہن بھائی ہیں۔ جن کی زندگی میں بھی جدوجہد کی کہانیاں ہیں، جنہوں نے مشکل اور ٹف وقت دیکھے ہیں، خاص طور پر بطور استاد جنہوں نے اپنے بچوں کے ساتھ کٹھن حالات گزارے ہیں، وہ سب اپنی آپ بیتی دنیا کے سامنے لانا چاہتے ہیں۔
میں وعدہ کرتی ہوں کہ میں آپ سب کی آواز بنوں گی۔
آپ اپنی اسٹوریز مجھے کمنٹس میں پوسٹ کریں یا ان باکس میں بھیجیں۔
ہر کہانی الگ الگ میرے پیج پر شائع کی جائے گی۔
اگر آپ اپنے بچوں کی تصاویر یا اپنی کوئی تصویر لگانا چاہتے ہیں تو وہ بھی آپ کی اجازت سے شامل کی جائے گی
اگر کوئی اپنی شناخت یا نام ظاہر نہیں کرنا چاہتا تو مکمل رازداری کے ساتھ نام اور شناخت ہائڈ رکھ کر آپ کی اسٹوری پوسٹ کی جائے گی، تاکہ دنیا جان سکے کہ ہمارے اساتذہ کرام کن حالات میں، کن قربانیوں کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہی
دل سے دعوت دی جاتی ہے کہ اپنی جرنی، اپنی جدوجہد، اپنی کہانی ہم تک پہنچائیں۔
شکریہ 🌸
Pakistan Today
| Personal Information | Details |
|---|---|
| Name | Sayeda Sehrish Naqvi |
| Age | 24 |
| Date of Birth | 09/11/2001 |
| Job Title | Branch Manager |
| Salary | 1,60,000 par month |
| Contact No | 03226891404 |
| E Mail | sehrishnaqvi68@gmail.com |
| Blood Group | O- |
| City | Bahawalpur |

