Treatment of old age paralysis

Treatment of old age paralysis

پرانا سے پرانا فالج 15 دنوں میں بہتر ہونا شروع ہو جائے گا ، گاڑھا خون پتلا ہوگا اور چلنا شروع ہو جائے گا
تلی ہوئی اشیاء فاسٹ فوڈز پکوڑے سموسے برگر تیز مرچ مصالحہ دار اشیاء چائے
کولڈڈرنکس سرد ٹھنڈی چیزوں پانی برف سے پرہیز کریں ٹھنڈی ہوا سے مریض کو بچائیں ، مریض کو پسینہ آنے دیں

Old to old stroke will start improving in 15 days, thick blood will be thinned and walking will start
Fried items Fast foods Pakodas Samosas Burgers Hot chilies Spicy items Tea
Cold drinks Cold things Water Avoid ice Protect the patient from cold air, let the patient sweat

اجزاء نسخہمقدار
لہسن کا پانیایک کلو
پیاز کا پانیایک کلو
درک کا پانیایک کلو
گندھک آملہ سار50 گرام
رائی50 گرام
کالی زیری50 گرام
کالی مرچ50 گرام
مورنگا کے پتے50 گرام

ترکیب تیاری

ایک سٹیل کے برتن میں تینوں پانی ڈال دیں اور ادویہ کو الگ الگ پیس لیں ، اور برتن میں ڈال دیں اور بہت ہلکی آنچ پر رکھیں اور پکائیں ، دو دن میں جب پانی خشک گاڑھا ہو جائے ایک پاؤ رہ جائے ، بالکل خشک نہیں ہونے دینا برتن اتار لیں اور دوا کو نکال کر کسی کھلے برتن میں ڈال کر دھوپ میں رکھیں تاکہ خشک ہو جائے ، پھر خشک ہونے پر کھرل کریں

مقدار خوراک


پرانے زیادہ عرصہ والے مریض کو چھوٹی چائے والی آدھی چمچ دوپہر ایک خوراک دینی ہے ، نئے فالج کے مریض کو کم مقدار خوراک دیں
مریض کو پسینہ لائیں ، پسینہ آنے سے جسم میں خون کی گردش بڑھے گی اور بلڈپریشر ٹھیک ہوتا جائے گا

An old patient with a long history should receive a dose of half a teaspoon in the afternoon, and a new stroke patient should receive a smaller dose. Make the patient sweat, sweating will increase blood circulation in the body and blood pressure will improve.

Read more: Treatment of old age paralysis

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *